گزشتہ رمضان و عید کے موقع پر آپ کے تعاون سے 120 خاندانوں میں راشن اور عید پیکج تقسیم کیے گئے
غریب اور بے سہارا افراد کی وفات کے وقت ان کی دفن کی سہولت کے لئے مختلف مساجد میں کفن رکھوائے جاتے ہیں
سعودی عرب میں قیدیوں کی رہائی ،وہاں قیدی و دیگر نادار مریضوں کے علاج اور واپسی کے لیے ٹکٹوں کی صورت میں تعاون کرنا
متعدد میڈیکل کمپوں کے ذریعہ غریب اور مستحق افراد کے لئے فری چیک اپ اور مفت ادویات کی فراہمی
مساجد اور مدارس کے ساتھ تعمیر و مرمت اور بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنانا
یتیم اور غریب و مستحق بچوں اور بچیوں کی پڑھائی کا مکمل انتظام وانصرام
ملک بھر میں بلڈ ڈونرزسوسائٹیز کا قیام اور مریضوں کے لئے ایمرجنسی خون کی فراہمی
فراہمی روزگار سکیم کے تحت خواتین کو سلائی مشینیں اور ٹریننگ فراہم کرنا
معذوروں اور یتامیٰ و مساکین کے لئے رشتوں کا اہتمام کرنا
سرفراز احمد آف سرگودھا آپ کے تعاون خاص اور اللہ کی توفیق سے سعودی جیل سے آزاد ہو گئے۔ الحمداللہ خادم ہیلپ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل سردار نجیب ہمراہ۔
سرفراز احمد آف سرگودھا جو ایک سال سے سعودی ریاض جیل میں قید ہیںان کی رہائی کے لئے 52 ہزار ریال چاہیے۔ سب بھائیوں سے دعا ور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے
ریاض احمد ولد میر ذمان آف مانسہرہ جن سے ایک حادثہ میں دو سعودی فوت ہو گئے ان پر 6 لاکھ ریال جرمانہ ہے ۔ تمام بھائیوں سے دعا اور تعاون کی اپیل کی جاتی…
عمیر علی صابر آف راولپنڈی جن سے حادثہ میں ایک سعودی فوت ہو گیا تھا ان پر 2 لاکھ 25 ہزار ریال جرمانہ ہے۔ یہ ایک سال سے ریال ملز جیل میں قید ہیں۔ سب…