ششماہی رپورٹ

ہیلپ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل دکھی انسانیت کی خدمت میں کوشاں ہے جو تمام تر لسانی، گروہی، مذہبی اور فرقہ ورانہ تعصبات سے آزاد ہو کر انسانیت کی بے دریغ اور بلا امتیاز خدمت میں محو ہے۔

میڈیکل کمپ

مستحق اور غریب افراد کے لئے میڈیکل کمپوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جہاں مفت علاج اور ادویات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس کارخیر میں حصہ ڈالیں۔

روزگار سکیم

مستحق اور غریب افراد اور خواتین کو متعدد ہنر سکھا کر جن میں سلائی سنٹر کا قیام اور ہنر سکھانا شامل ہے۔ الحمد اللہ

تعلیم

مستحق اور غریب بچوں کے مستقبل کے لئے ہیلپ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل ہر لمحہ کوشاں ہے۔ غریب بچوں کو مفت کتابوں اور لباس کی فراہمی۔

تفصیل