عمیر علی صابر اسیر آپ کی امداد کا منتظر

عمیر علی صابر آف راولپنڈی جن سے حادثہ میں ایک سعودی فوت ہو گیا تھا ان پر 2 لاکھ 25 ہزار ریال جرمانہ ہے۔ یہ ایک سال سے ریال ملز جیل میں قید ہیں۔ سب بھائیوں کو ان کی رہائی کی دعا اور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔

admin

Read Previous

بیمار پرسی کی دعا

Read Next

قیدیوں کے حقوق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے