ایک یتیم بچی کی شادی کا سامان ہیلپ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کی طرف سے دیا گیا۔ الحمد اللہ۔ فرنیچر، کراکری، کپڑے اور چاول دیے گئے۔ جن جن لوگوں نے تعاون کیا اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔