مظفرآباد میں ایک غریب کے لئے ہیلپ فاؤنڈیشن کی طرف سے 30 ہزار روپے تعاون کیا گیا۔ ان کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا۔ ان کی آٹھ بچیاں ہیں۔ ایک بچی آنکھوں اور ٹانگوں سے معذور ہے۔ اس سے پہلے بھی ان کی بچی کو شادی کا سامان دیا گیا۔ اور ماہانہ تعاون بھی کیا جا رہا ہے۔ الحمد اللہ۔