ہیلپ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل نے اپنے منشور میں مستحق بچوں کی تعلیم و تربیت کو اولین ترجیح دے رکھی ہے۔ یہ بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں۔ ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہماری اجتماعی فریضہ ہے۔ ہیلپ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل اس فریضہ کی انجام دہی میں پیش پیش ہے۔ آئیں مستقبل کے معماروں کے ساتھ تعاون کریں۔