معذور افراد کو ویل چیئر دی گئیں الحمداللہ

ہیلپ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل غریب، لاچار اور معذور افراد کے لئے ہمہ وقت خدمت میں مشغول ہے۔ اب تک سینکڑوں افراد کو ویل چیئر دی جا چکی ہیں جس کی بدولت اللہ سبحان و تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے وہ نہ صرف اپنی روزمرہ زندگی کو خوشگوار طریقہ سے گزار سکتے ہیں بلکہ نقل و حرکت کر کے روزگار کا ذریعہ بھی حاصل کر رہے ہیں۔ الحمداللہ۔

admin

Read Previous

بچوں کی تعلیم معاشرے کی اولین ترجیح

Read Next

مریضوں کی عیادت ایک دینی فریضہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے