ایک یتیم بچی کی شادی کا سامان۔ الحمد اللہ

ایک یتیم بچی کی شادی کا سامان ہیلپ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کی طرف سے دیا گیا۔ الحمد اللہ۔ فرنیچر، کراکری، کپڑے اور چاول دیے گئے۔ جن جن لوگوں نے تعاون کیا اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

admin

Read Previous

دو معذور جوڑے بابرکت رشتے سے منسلک

Read Next

مظفرآباد کے معذور شخص کی بیٹی کی شادی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے